-
صنف اور استحکام GENDER AND STRATIFICATION
صنف اور استحکام GENDER AND STRATIFICATION سماجی سطح بندی کی سب سے قدیم بنیاد صنفی امتیاز ہے۔ مرد اور عورت انسانی معاشرے کی بنیاد ہیں۔ کسی کی عدم موجودگی میں معاشرے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے باوجود اکثر معاشروں میں مردوں کا درجہ عورتوں سے بلند سمجھا جاتا ہے۔ زندگی کے…