-
سماجی گروپ SOCIAL GROUP
سماجی گروپ SOCIAL GROUP انسان کی ضروریات لامحدود ہیں۔ کوئی بھی شخص تنہا رہ کر اپنی ضروریات پوری نہیں کر سکتا۔ اس لیے وہ گروپ سے باہر زندگی گزارنا نہیں چاہتا۔ ایک فرد کا گروپ کے ساتھ اٹوٹ رشتہ ہوتا ہے۔ پیدائش سے لے کر موت تک انسان کسی نہ کسی کے ساتھ رہتا ہے…