-
سماجی ڈھانچہ SOCIAL STRUCTURE
سماجی ڈھانچہ SOCIAL STRUCTURE سماجی ساخت سماجیات کے اہم تصورات میں سے ایک ہے۔ سماجی ڈھانچے کا تصور سب سے پہلے ہربرٹ اسپینسر نے اپنی کتاب "سوشیالوجی کے اصول” میں استعمال کیا۔ ڈرکھیم نے اسے ‘سماجی طریقوں کے اصول’ میں استعمال کیا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ اس کی واضح وضاحت نہیں کر سکے۔ Lewis Henry…