-
سماجی ڈھانچہ اور لاقانونیت Social Structure and Anomie
سماجی ڈھانچہ اور لاقانونیت Social Structure and Anomie (سماجی ڈھانچہ اور انومی) مختلف علماء ایک عرصے سے اس حقیقت کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سماجی ڈھانچے اور فرد کے رویے کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فرد سماجی ڈھانچے کا ایک حصہ ہے اور فرد کے رویے…