-
سماجی عمل Social Action
سماجی عمل Social Action میکس ویبر کی سماجیات میں سماجی عمل کا مقام سب سے اہم ہے۔ ان کے نزدیک فرد اور اس کی سرگرمیاں بھی بنیادی ایٹم ہیں جس پر سماجیات کا وجود استوار ہے۔ اسی وجہ سے ریمنڈ آرون نے ویبر کی سماجیات میں سماجی عمل کے تصور کو ‘وجود کا تصور’ قرار…