-
سماجی ارتقاء کا قانون Law of Social Evolution
سماجی ارتقاء کا قانون Law of Social Evolution اسپینسر نے جسمانی ارتقاء اور حیوانیاتی ارتقاء کے قوانین کی بنیاد پر سماجی ارتقاء کے قوانین کی تجویز پیش کی۔ جس طرح مادّہ اور حرکت یا قوت کے ذرائع جسمانی ارتقاء میں کبھی فنا نہیں ہوتے، اسی طرح اسپینسر کے مطابق معاشرے میں طاقت کا ڈھانچہ اور…