-
سائنسی طریقہ کار SCIENTIFIC METHOD
سائنسی طریقہ کار SCIENTIFIC METHOD سائنسی طریقہ سے مراد تحقیق کا کوئی ایسا طریقہ ہے، جس کے ذریعے غیر جانبدارانہ اور منظم علم حاصل کیا جائے۔ "اے. وولف کہتے ہیں کہ” وسیع معنوں میں، کوئی بھی تحقیقی طریقہ جس کے ذریعے سائنس کی تخلیق اور توسیع کی جاتی ہے اسے سائنسی طریقہ کہا جاتا ہے۔…