-
رویہ کی پیمائش Attitude Measurement
رویہ کی پیمائش Attitude Measurement جیسا کہ پہلے کہا گیا، رویوں کے تین اجزاء ہوتے ہیں – علمی، جذباتی اور طرز عمل۔ ان میں سے علمی اور جذباتی عناصر کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل نہیں کی جا سکتیں۔ رویہ کی پیمائش میں اکثر ان عناصر کا اندازہ لگایا جاتا ہے کہ انسان کیا…