-
رشتہ داری کی اقسام TYPES OF KINSHIP
رشتہ داری کی اقسام TYPES OF KINSHIP رشتہ داری کی دو اہم قسمیں بتائی جاتی ہیں جو تقریباً تمام معاشروں میں رائج ہیں۔ یہ شادی کی بنیاد پر رشتہ داری اور خون کی بنیاد پر رشتہ داریاں ہیں۔ 1۔ Affinal Kinship: وہ رشتے جو سماجی یا قانونی طور پر جائز ازدواجی رشتوں سے نکلتے ہیں…