-
رشتہ داری کی اقسام
رشتہ داری کی اقسام رشتہ داری کی دو اہم قسمیں بتائی جاتی ہیں جو تقریباً تمام معاشروں میں رائج ہیں۔ یہ شادی کی بنیاد پر رشتہ داری اور خون کی بنیاد پر رشتہ داریاں ہیں۔ 1۔ Affinal Kinship: وہ رشتے جو سماجی یا قانونی طور پر جائز ازدواجی رشتوں سے نکلتے ہیں انہیں شادی سے…