Tag: خاندان کی قسم TYPES OF FAMILY

  • خاندان کی قسم TYPES OF FAMILY

    خاندان کی قسم TYPES OF FAMILY (خاندان کی اقسام) خاندان ایک عالمگیر گروہ ہے۔ یہ ہر معاشرے میں کسی نہ کسی شکل میں پایا جاتا ہے۔ خاندان کی مختلف شکلیں مختلف معاشروں میں پائی جاتی ہیں۔ خاندان کی شکل معاشرے کے کلچر کے مطابق طے ہوتی ہے۔ خاندان کو معاشرے میں مختلف بنیادوں پر تقسیم…