-
تعاون COPERATION
تعاون COPERATION تعاون ایک منظم سماجی عمل ہے۔ سماجی زندگی کے تمام شعبوں میں تعاون دیکھا جاتا ہے۔ انسان تنہا اپنی ضروریات پوری نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے اسے دوسرے لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ضرورت ہے۔ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو بالکل بے بس شکل میں زمین پر آتا ہے۔ اسے…