-
آبادی کنٹرول POPULATION CONTROL
آبادی کنٹرول POPULATION CONTROL آبادی کی پالیسی آبادی کی پالیسی سے مراد حکومتی پالیسی ہے جس کے مطابق کسی ملک کی حکومت آبادی کو بڑھانے، کم کرنے یا برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ مختلف ممالک کی آبادی سے متعلق مسائل میں بڑا تضاد ہے۔ کسی بھی ملک کی آبادی کی پالیسی یکساں نہیں ہو…