-
میکس ویبر Max Weber
میکس ویبر Max Weber [ ویبر: 1864 – 1920] جرمن ماہر عمرانیات میکس ویبر ایک ممتاز سماجی مفکر ہیں جنہیں سماجیات کے بانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ معاشیات، قانون اور سیاسیات کے وسیع مطالعہ کے بعد ویبر کے پیش کردہ منظم نظریات کو سماجی فکر کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔…