-
سماجی نفسیات SOCIAL PSYCHOLOGY
سماجی نفسیات SOCIAL PSYCHOLOGY سماجی نفسیات کو اکثر کسی شخص کے خیالات، احساسات اور اعمال پر دوسرے لوگوں کے اثرات کا مطالعہ سمجھا جاتا ہے۔ درحقیقت، دوسرے افراد کے تئیں انسان کی حساسیت اس کے رویے کو سماجی بناتی ہے۔ ویسے شاید ہی کوئی ایسا رویہ ہو جس میں کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے…