-
بے روزگاری کو دور کرنے کے طریقے
بے روزگاری کو دور کرنے کے طریقے بے روزگاری کو دور کرنا کوئی آسان کام نہیں کیونکہ یہ مسئلہ پورے معاشی اور سماجی نظام سے جڑا ہوا ہے۔ اس لیے ملک کے پورے نظام کو بہتر کیے بغیر بے روزگاری ختم نہیں کی جا سکتی۔ اس سلسلے میں درج ذیل تدابیر اختیار کی جا سکتی…